کیا آپ جانتے ہیں کہ کریلہ صرف ایک سبزی ہی نہیں، بلکہ ایک پھل بھی ہے۔ اگر کریلے کا جوس نکال کر پیا جائے، تو وہ ہمارے جسم پر متعدّد فوائد مرتّب کرتا ہے۔
اگر آپ بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ اسمارٹ نظر آئیں۔
توآج سے کریلے کا جوس پیناشروع کر دیں اور پھر رزلٹ دیکھیں ،آپ چند دن میں کافی فرق محسوس کریں گے۔کیونکہ کریلے کے رس میں غذائیت زیادہ اور کیلوریز کم مقدار میں پائی جاتی ہیں 100گرام کریلا صرف 17کیلوریز پر مشتمل ہوتا ہے جس کے باعث وزن میں کمی باآسانی لائی جاسکتی ہےکریلے میں موجود فائبر جسم کو متوازن غذا فراہم کرتی ہے جب کے اس کے جوس کے ذریعے انسانی جسم کو صحت کے لئےضروری انٹی آکسیڈینٹس وافر مقدار میں دستیاب ہوتی ہے۔اس کے علاوہ کریلے کے جوس میں آئرن، میگنیشیم، پوٹاشیم، وٹامن سی اور دیگر وٹامن موجود ہوتے ہیں۔
کریلے کا جوس کس طرح نکالیں؟
کریلے کا جوس بنانا بہت ہی آسان ہے ،بس کریلے کو چھیل لیں اور اس کے بعد کاٹ لیں، ٹکڑے کرنے کے بعد بیجوں کو نکال دیں اور پھر اسے مزید چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر پانی میں 30 منٹ کے لیے ڈبو دیں۔
اس کے بعد ان ٹکڑوں کو جوسر میں ڈال کر آدھا چائے کا چمچ نمک اور لیموں کے عرق کا اضافہ کرکے بلینڈ کرلیں۔
لیموں کے عرق سے کریلےکی کڑواہٹ کم ہو جاتی ہے۔ اور چٹکی بھر کالی مرچ اور ادرک سےبھی کریلے کی کڑواہٹ کو کم کیا جاسکتا ہے۔
روزانہ تازہ جوس نکالیں ایک کپ صبح ناشتے سے پہلے اور ایک کپ شام کھانے سے پہلے۔
اس سے صرف وزن میں کمی ہی نہیں ہو گی بلکہ خون میں شوگر کی مقدار بھی نارمل رہے گی۔اس مضمون کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے دوستوں سےشئیرضرور کریں۔
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی مشورہ ضرورلیں۔

0 تبصرے