السلام و علیکم
دوستو آج میں جو نسخہ آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں وہ دماغی کام کرنے والوں،طالبعلموں اوردفتری کام کرنےوالوں کے لئےبہت ہی فائدہ مند ہے۔یہ نسخہ ہر عمر کے مرد و خواتین اور بچوں کے لئے بھی مفید ہے۔
آج کا نسخہ دماغ کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی بیماریوں پر اکسیر کا کام کرتا ہے۔میرے مجربات میں سے ہے .یہ نسخہ سر درد,شقیقہ ,عصابہ,مالیخولیا مراقی,مرگی,سر چکرانا,تبخیر معدہ,قبض کشائی,دائمی نزلہ,ضعف دماغ و بصارت کے لیے بہت ہی اعلیٰ کام کرتا ہے۔.
نسخہ
مغز بادام ,مغز اخروٹ,مغزپستہ،کشنیزخشک ,سونف ,پوست ہلیلہ کلاں,اسطوخدوس, ہر ایک پانچ تولہ
برہمی بوٹی, دو تولہ,منقہ ایک تولہ ,فلفل سیاہ چار ماشہ
تمام چیزوں کو کوٹ کر باریک کرلیں .پچاس گرام روغن زرد سے چرب کر لیں.ایک پاؤ مصری باریک کر کے سفوف میں شامل کر لیں بس دوائی تیار ہے۔
پندرہ سال سے زیادہ عمر والوں کے لئے مقدار خوراک : ایک چمچ رات کوسونے سے پہلے نیم گرم دودھ سے استعمال کریں اور پندرہ سال سے کم عمر بچوں کے لئے آدھا چمچ روزانہ نیم گرم دودھ کے رات کوسونے سے پہلے استعمال کرائیں۔
چالیس دن تک استعمال کرنے سے دماغ کمپیوٹر سے بھی تیز ہو جائے گا۔

0 تبصرے