Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ذکاوتِ حِس علامات اور علاج


 ذکاوت ِ حس سے مراد ایسی کیفیت ہے جس میں جنسی اعضاء کی حس بڑھ جاتی ہے۔عضو خاص میں بار بار تحریک ہوتی ہے۔ کپڑوں کی ہلکی سی رگڑ سے رطوبت نکل آتی ہے اور جوش ختم ہو جاتا ہے۔ ذکاوتِ حس سے عضو خاص کے عضلات اور اعصاب بہت کمزور ہو جاتے ہیں اور ان میں پوری قوت نہیں رہتی۔ ذکاوت حس کا مریض تنہائی پسند ہوتا ہے۔ ذکاوت حس کا مریض ہر وقت پریشان رہتا ہے۔ سستی اور کاہلی سوار رہتی ہے۔ دل کمزور ہو جاتا ہے۔ سر چکراتا ہے۔ مریض تھوڑی بات کو زیادہ محسوس کرتا ہے اور اسے غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔ جلق، کثرتِ احتلام ، اغلام بازی، سرعتِ انزال اور شہوت کی کمی کے مریضوں کو یہ عارضہ لاحق ہوتا ہے۔
ذکاوتِ حس کی وجوہات
فحش لٹریچر، فلموں اور اس طرح کی دیگر ترغیبات سے جنسی جذبات بھڑک اٹھتے ہیں اور اس سے بھی ذکاوتِ حس کی شکایت ہوتی ہے۔ زیادہ گرم مزاج والے کھانے ، گرم ماحول اور ہر وقت ذہن پر فحش خیالات  کی بھرمار اس مرض کو بڑھاوا دینے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔
نسخہ نمبر01
ھوالشافی
پوٹاشیم برومائیڈ۔ 100 گرام
تخم دھتورہ۔۔100 گرام
مرچ سیاہ۔۔100 گرام
کشتہ قلعی ۔۔50 گرام
کافوردیسی۔۔50گرام
گوند ڈھاک۔۔100 گرام
ترکیب تیاری۔تمام اجزاء باریک کرکے پانی کی مدد گولیاں دو رتی کے برابر بنا لیں
ترکیب استعمال۔ ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ گرم
فوائد حریان؛احتلام؛سرعت انزال؛ذکاوت حس کیلئے نہایت سریع الاثر آزمودہ نسخہ ہے
نسخہ نمبر 02
ھوالشافی
ثعلب مصری 3 تولہ
مصطگی رومی3 تولہ
کلونجی 3 تولہ
گوند کتیرا 3 تولہ
کیکر پھلی 3 تولہ
اسپغول چھلکا 3 تولہ
موصلی سفید 3 تولہ
ستاور 3 تولہ
بیج بند 3 تولہ
کاہو 3 تولہ
ان سب کا باریک پاوڈر بنا لیں پانچ گرام صبج و شام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔
اچھے رزلٹ کے لئے دواوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے۔ورنہ فائدہ کی بجائے نقصان ہو سکتا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے