Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ
 یہ نسخہ جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ کو بڑھاتا ہےمادہ تولید پیدا کرتا ہے  اور مادہ منویہ میں سپرم کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے۔مادہ تولید کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے۔مردو عورت دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے۔عورتوں کے ڈھیلے ڈھالے جسم کو خوبصورت اور سمار‌ٹ  بنا دیتا ہے۔ہر موسم میں استعمال کر سکتے ہیں۔دس دن استعمال کر کے تین دن ناغہ کریں۔
 اسی طرح ایک ماہ استعمال کافی ہے ایک ماہ کے وقفے
کے بعد پھر دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں۔
نسخہ:
ناریل60گرام،چھوہارہ بغیر گٹھلی60گرام،کشمش60گرام،مغزاخروٹ60گرام مغز پستہ60گرام،مغزبادام60گرام،چینی60گرام
تیاری:
تمام ادویات کو پیس کررکھ لیں
مقدار خوراک
 ایک تولہ صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس  

ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے

  1. یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. پیشاب کے بعد قطروں کا آنے کو جریان کہتے ہیں

      حذف کریں