حیض کی بندش یا کمی ایسی بری بیماری ہے کہ اس سے ہزاروں عورتیں دکھ جھیل رہی ہیں صرف یہی نہیں کہ حیض کی بندش سے مریضہ کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور بہت سی بیماریاں جنم لے لیتی ہیں بلکہ جب حیض یا فراغت نہ آئے تو وہ اولاد کی نعمت سے بھی محروم رہتی ہے۔
حیض کی بندش کا دیسی نسخہ
تخم گاجر ایک تولہ گڑ دو تولہ
ترکیب تیاری
ان دونوں چیزوں کو آدھا کلو پانی میں ڈال کر خوب ابالیں جب پانی ڈیڑھ پاو رہ جائے تو چھان کرنیم گرم مریضہ کو پلائیں اس سے انشاء اللہ مدتوں کا رکا ہوا حیض کھل جاتا ہے ۔ اگر حیض درد سے آتا ہو تو حیض کے دنوں میں پلانے سے حیض بلا درد آنے لگتا ہے۔
0 تبصرے