آج کے جدید دور میں مصروفیت کے باعث صحت کا خیال رکھنا بہت مشکل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے صحت کے بہت سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔سب سے بڑا مسلہ جوہے وہ خوراک کا ہے۔خالص خوراک کا ملنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ہر چیز میں ملاوٹ شدہ ملتی ہے۔
آج میں آپ کےساتھ ایک ایسا ٹوٹکہ شئیر کر رہا ہوں جس سے آپ کے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔اور ڈاکٹروں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔اس کے لئے آپ کو صرف دو چیزوں کی ضرورت ہے۔نمبرایک روغن زیتون نمبر دو چھلکا اسبغول
طریقہ استعمال
ایک چمچ زیتون کے تیل میں دو چمچ اسپغول کا چھلکا ملاکر دن میں تین بار استعمال کریں ۔ چند دن بعداس کا اثرہونا شروع ہوجائے گا ۔اس سے کیا ہو گا اس سےسب سے پہلے معدہ درست ہونا شروع ہو جائے گا۔مثلا کھٹی ڈکاروں کا آنا، معدے میں درد ہونا، معدے کا السر، معدے کی جلن ،بدہضمی، گیس کے مسائل، اوربد ہاضمی کے مسائل سے چھٹکارا ملنا شروع ہوجائے گا جب انسان کا معدہ درست ہوجاتا ہےتو صحت کے دیگر مسائل بھی خود بخود ٹھیک ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اس سے طبیعت میں چستی پیدا ہوگی اور جسمانی طاقت بحال ہوگی نیند پر سکون آئے گی جو کہ صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ایسے مریض جو دوائیاں کھا کھا کر تنگ آچکے ہیں یہ ٹوٹکہ ایک بار ضرور آزمائیں۔اس سے آپ کی بہت سی بیماریاں دور ہو جائیں گی۔شرط یہ ہے کہ باقاعدگی سے استعمال کیا جائے۔پٹھوں کی کمزوری،موٹاپا،بواسیر،مردانہ کمزوری اور بہت ساری امراض سے جان چھوٹ جائے گی۔
صدقہ جاریہ سمجھ کر اس کو شئیر ضرور کریں۔

0 تبصرے