Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مردانہ ٹائمنگ کا بے مثال نسخہ

https://pakhealthnbeauty.blogspot.com/2019/04/blog-post_17.html

اس نسخہ کے استعمال سے  منی  شہد سے بھی گاڑھی ہو جااتی ہے۔ جریان ، احتلام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کے لئے بے مثال  اور مجرب ہے جن لوگوں میں جراثیم کی کمی ہوجاتی ہے۔یہ نسخہ ان کے لیے لاجواب تحفہ ہے۔ اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد اعصابی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔ اور عضو خاص میں سختی آجاتی ہے۔ مردانہ طاقت  بحال ہو جاتی ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے مردانہ ٹائمنگ 10 منٹ مستقل ہو جاۓ گی اس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو جاتا ہے۔لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے۔

ثعلب مصری 8 تولہ
‏ ثعلب پنجہ 8 تولہ
‏ خشک سنگھاڑا 8 تولہ
‏ کلونجی 4 تولہ
‏ چھلکا اسپغول 2 تولہ
‏ سبز الائچی 2 تولہ
‏ بہمن سرخ و سفید 4 تولہ
‏ موصلی سفید و سیاہ 8 تولہ
‏ مازو 1  تولہ
‏ سمندر سوکھ 2 تولہ
‏ تخم اوٹنگن 4 تولہ
‏ تالمکھانہ 8 تولہ
زعفران 1 تولہ
‏ کشتہ نقرہ 1 تولہ
‏ کشتہ قلعی 1 تولہ
‏ترکیب تیاری اور استعمال کا طریقہ
تمام ادویات کاسفوف بنا کر محفوظ کر لیں۔
پانچ گرام یہ سفوف روزانہ صبح ناشتہ کےدو گھنٹہ بعداور عصر کے بعد  نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔چالیس دن کا کورس ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے