بھرپور جوانی ، طاقت پانے کےلیے لاجواب ٹوٹکہ
تین عدد خوبانیاں اور تین عدد چھوہارےلیں ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں، رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں ۔صبح اس کپ میں ایک چمچ شہدملا لیں اگرسردی کا موسم ہوتو نیم گرم کرکے پی لیں اور اگرگرمی کاموسم ہوتو بغیرگرم کئے پی لیں۔یہ نسخہ استعمال کرنے سے جلدبوڑھاپانہیں آئے گا۔نظرمضبوط ہوگی، اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔کبھی جسمانی اور جنسی طاقت ختم نہ ہوگی اورنہ جسم میں لرزہ آئے گا۔گھٹنے، جوڑ، پٹھے، دل ودماغ طاقت ورہوجائیں گے۔
کیونکہ خوبانی میں کاپراورچھوہارے میں آئرن بہت زیادہ مقدارمیں پایاجاتا ہے۔یہ دونوں دھاتیں جسم انسانی کے لئےبہت فائدہ مند ہیں۔

0 تبصرے