Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کالی رنگت کو گورا کرنے کا ٹوٹکہ


https://pakhealthnbeauty.blogspot.com/2019/04/blog-post_25.html

گرمی کی آمد آمد ہے۔اور گرمی کی شدت سے خواتین کی رنگت کالی پڑ جاتی ہے۔یہ بات خواتین کے لئے بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔آج میں آپ کوگرمی کی وجہ سے ہونے والی کالی رنگت کو گورا کرنے کرنے کا زبردست ٹوٹکہ بتاوں گا یہ ٹوٹکہ بہت ہی کارآمداور فائدہ مند ہے۔یہ ٹوٹکہ استعمال کرنے کے چند دنوں بعد بہت اچھا رزلٹ دیتا ہے۔بہت ہی سادہ سا ٹوٹکہ ہے۔
ٹوٹکہ
    کھیرے کا رس  ایک چمچ
دودھ ایک چمچ
دونوں کو مکس کر لیں۔روئی کی مدد سے چہرہ اور ہاتھوں پراچھی طرح لگا لیں۔بیس منٹ بعد کسی اچھے صابن سے ہاتھ دھو لیں۔یہ دن میں ایک دفعہ استعمال کریں اور پھر رزلٹ دیکھیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے