Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سفوف مغلظ خاص


سفوف مغلظ خاص

السلام علیکم دوستو  سفوف مغلظ خاص کا نسخہ پیش خدمت ہے۔یہ نسخہ میرامعمول  مطب ہے۔  اور بہت ہی بہترین رزلٹ دیتا ہے۔
یہ نسخہ جسے بھی استعمال کروایا  وہ تعریف کرنے پرمجبور ہوگیا۔یہ نسخہ ان لوگوں کے لئے خاص نعمت ہے جو بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے سرعت انزال جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
فوائد
سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے۔
منی کو شہد سے بھی گاڑھا کرتا ہے۔
مولد منی ہےیعنی منی کی پیدائش  میں اضافہ کرتا ہے۔
سپرمزکی تعداد  میں اضافہ کرتا ہے۔
مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے۔
کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
نسخہ
ثعلب مصری          بیس گرام
ثعلب پنجہ بیس گرام
موصلی سفید انڈین بیس گرام
مصطگی رومی دس گرام
تخم اوٹنگن بیس گرام
تالمکھانہ بیس گرام
بیج بند بیس گرام
لاجونتی بیس گرام
گوند ڈھاک بیس گرام
الائچی خورد بیس گرام
کوزہ مصری دوسو گرام
تمام دواوں کا سفوف تیار کرلیں اور صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ کےساتھ استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے