اگر آپ کسی دفتر میں کام کرتے ہیں یاسٹوڈنٹ ہیں یا آپ ڈپریشن اور اعصابی تناو کا شکا ر ہیں یا آپ کا کوئی کام کرنے کو جی نہیں کرتا یا آپ کام کرتے کرتے جلدی تھک جاتے ہیں یاآپ کی بینائی روز بروزکمزور ہو رہی ہے تو آپ یہ نسخہ لازمی استعمال کریں ۔
میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اس نسخہ کو استعمال کریں گے تو آپ اس کےفوائد دیکھ کرحیران رہ جائیں گے۔
نسخہ:
ایک گلاس نیم گرم دودھ میں صرف دس قطرے کلونجی کا تیل ملا کر رات سونے سے پہلے پی لیں شرط یہ ہے کہ یہ نسخہ مسلسل دو ماہ تک استعمال کرنا ہے۔ایک ہفتے میں ہی فوائد ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے۔

0 تبصرے