Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

گرمی کا توڑ شربت


گرمیوں کے موسم میں بعض لوگوں کو لو لگ جاتی ہے۔اور طبیعت کافی خراب ہو جاتی ہے۔تو ان لوگوں کے لئے ایک آسان شربت بنانے کا طریقہ بتا رہا ہوں۔اس کے لئے آپ کو صرف شہد اور ٹھنڈے پانی کی ضرورت ہو گی ۔یہ ایک قدرتی شربت ہے۔بازاری شربتوں سے ہزارہا بہتر ہے۔

دو چمچ شہد خالص ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں اچھی طرح ملا لیں لو جی بہت ہی مزیدار اورخوشذائقہ شربت گرمی توڑ تیار ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے