Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

دمہ اور خشک کھانسی کا دیسی علاج


دمہ بہت ہی خبیث مرض ہے جو ایک دفعہ کسی کو ہو جائے تو جان نہیں چھورڑتا۔اس کی وجہ سے بہت ہی سخت کھانسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔یہ نسخہ اس مرض کے لئے بہت ہی کارآمدہے۔یہ نسخہ بلغم کو باہر نکالتا ہے۔جس سے سانس کی تکلیف مین فوری افاقہ ہو جاتا ہے
نسخہ 
چھوٹی الائچی۔۔۔۔۔۔بیس گرام
ملٹھی    ۔۔۔۔۔۔۔۔  چالیس گرام
زوفا    ۔۔۔۔۔۔۔۔        بیس گرام
گل بنفشہ   ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیس گرام
عناب   ۔۔۔۔۔۔۔۔       بیس گرام
         برگ بانسہ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیس گرام

بنانے کا طریقہ
تمام چیزوں کو 1/2 لیٹر پانی میں پکا ئیں، جب آدھا رہ جائے تو چھان لیں اور 200 گرام چینی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔شربت دمہ تیار ہے۔
طریقہ استعمال
ایک، ایک 1 ، 1 چائے کا چمچ صبح وشام روزانہ ایک کپ گرم پانی میں ملا کر استعمال کریں انشاء اللہ چند دنوں میں دمہ اور خشک کھانسی کا خاتمہ ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے