Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

نامردی اور کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

 نامردی اور کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ 

 


 


ایک کلو میٹھی اور لال گاجریں لیں اور  چھوہارے  گھٹلی نکالے ہوئے آدھ کلو لیں دونوں کو گائے کے 3 کلو دودھ میں خوب پکائیں جب خوب گل جائیں تو اس میں ایک پاؤ چنوں کا آٹا  ڈالیں اور قند سفید ایک کلو اور شہد آدھا کلو کو ڈال دیں تین جوش دے کر اتار لیں
آخر میں مغز پنبہ دانہ ،چاروں مغز، ثعلب مصری، دارچینی، سونٹھ، دو دو تولہ  اور زعفران پانچ گرام کو اچھی طرح باریک پیس کرحلوہ میں شامل کریں۔مقوی حلوہ تیار ہے
 
ترکیب استعمال

روزانہ صبح کے وقت 30 گرام حلوہ ایک پاؤ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔


فوائد
سستی نامردی  اور باہ کی کمزوری کے لئے لاجواب نسخہ ہے۔ سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے۔.باہ کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔ مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ۔ دماغ اور جسم کو طاقت دیتا ہے ،دل کو قوت دیتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے