Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

قبض کے لئے مفید نسخہ جات

 

 

 
 

اس نسخہ کومیں نے قبض کیلئےنہایت مفید پایا ہے ۔ خود بنائیں اور قبض سے چھٹکارا پائیں

 نسخہ:

کالی ہریڑ دیسی گھی میں براؤن کر لیں ۔ ا س کے بعد اس کو پیس لیں ۔ کالی ہریڑ اگر ایک پاؤ ہوتو ایک تولہ نمک شیشہ پیس کر ملا لیں ۔ کھانا کھانے کے بعد 1/2 چمچ پانی کے ہمراہ قبض ، گیس کے لیے بہت ہی مفید ہے۔

 

قبض کا حکیمی علاج

نسخہ

نمک اندرائن 50 گرام ،سرکہ انگوری 150 ملی لیٹر ،انار دانہ بریاں ،زرشک مصفی نیم بریاں،کشنیزخشک ،ہلیلہ زرد،زنجبیل ہر ایک 50 گرام لیں

ترکیب تیاری

نمک کو توے پر ڈال کر اوپر سے سرکہ ڈال کر جذب کرائیں اور پھردوسری ادویات باریک کھرل کر کے ملا کررکھیں ۔

ترکیب استعمال

تین گرام صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد 
قبض و گیس کو ختم کرتا ہے معدہ کو طاقت دیتا ہے  بھوک خوب لگاتا ہے اور کھانا جلدی ہضم کرتا ہے بہت مفید نسخہ ہے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں جزاک اللہ خیر

 

 

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے