آلو ایک ایسی سبزی ہے جو پوری دنیا میں وافر مقدارمیں استعمال کی جاتی ہے۔آلو کے فوائد سے تو آپ واقف ہی ہوں گے۔
مگر آج میں آپ کو آلو کے چھلکوں (جنہیں آپ بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں)کے فوائد سےآگاہ کروں گا۔
آلو کے چھلکے میں نمکیات۔پروٹینز،وٹامنز اور روغنیات وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔
آج کل لڑکے اور لڑکیوں میں نوجوانی کی عمر میں ہی سفید بال آنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس پرابلم سے نوجوان بہت ہی پریشان ہیں۔۔ لیکن اب آپ کواس معاملے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے پاس اس مسئلے کا آسان اور مستقل حل موجود ہے۔ بالوں کو سیاہ کرنے کا یہ ایک آزمودہ طریقہ ہے۔یہ نسخہ بالوں کو قددرتی طور پر کالا کرنے کے ساتھ بالوں کو مضبوط بھی بناتا ہے۔
چار پانچ آلو لے کر ان کے چھلکے اتار لیں پھر ایک دیگچی میں پانی ڈال کرپانچ منٹ تک ابالیں،اس پانی میں تھوڑا سازیتون کا تیل ڈال لیں اور پانی ٹھنڈا کرکے اپنے بالوں میں لگائیں ایک ہفتہ
چار پانچ آلو لے کر ان کے چھلکے اتار لیں پھر ایک دیگچی میں پانی ڈال کرپانچ منٹ تک ابالیں،اس پانی میں تھوڑا سازیتون کا تیل ڈال لیں اور پانی ٹھنڈا کرکے اپنے بالوں میں لگائیں ایک ہفتہ
مسلسل استعمال سے آپ کے سفید بال سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے۔اور کمزور بال مضبوط ہو جائیں گے یہ نسخہ مرد اور خواتین اور ہر عمر کے لوگوں کے لیے بہت مفید ہے خاص طور پر ان کے لئے جن کے بال کم عمری میں سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔یہ ٹوٹکہ آزمائیں اوربالوں کو قدرتی طور پرسیاہ کریں
اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو کمنٹ باکس میں لکھیں جواب دیا جائے گا۔
0 تبصرے