آلو بخارا طبی اہمیت کا حامل پھل ہے اور اس کے ان گنت طبی فوائد ہیں۔ مشہور و معروف مسلم اطباءابن بیطار نے جامع المفردات اور ابن ہبل نے کتاب المختارات میں آلو بخاراکے عربی نام اجاص کے عنوان سے فوائد تحریر کیے ہیں۔
آلوبخارا میں پروٹین ،چکنائی ،وٹامن اے، بی، سی ،کے اور ای پائے جاتے ہیں۔ اس کےعلاوہ اس میں کیلشیم ،آئرن ،پوٹاشیم ،سوڈیم اور میگنیشم کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ آلو بخارا اینٹی آکسیڈنٹ کا حامل ہے یہ کینسر کے امکان کو ختم کرتا ہے۔ یہ جسمانی اور دماغی صحت کیلئے بھی بہت مفیدپھل ہے۔ آلوبخارا خون میں کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرتا ہےاس لئے یہ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بہت ہی مفید پھل ہے۔آلو بخارا جگر کیے لئے بھی بہت مفید پھل ہے۔
بدہضمی اورقبض میں آلو بخارا کا استعمال حیران کن فائدہ دیتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق آلو بخارے کے استعمال سے خون کی کمی دورہوجاتی ہے اور یہ چھاتی کے کینسر سے بچاؤ میں معاون ہے۔ شوگر کے مریض بھی آلو بخارا کھا سکتے ہیں۔ آلو بخارے کا استعمال بالوں،جلد اور بینائی کیلئے بھی مفید ہے۔ گرمیوں میں آلو بخارے کا شربت نہ صرف تسکین بخشتا ہے بلکہ پیاس کی شدت کم کرکے توانائی بھی پہنچاتا ہے۔
آلو بخارا کے استعمال سے قبض کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔پرانی قبض کو ختم کرنے کے لئےروزانہ رات کو سوتے وقت خشک آلو بخارے کے سات دانے کھانے سے قبض کی عادت ختم ہو جاتی ہے۔
آلو بخارا تمام امراض معدہ کا علاج ہے۔
آلوبخارا قبض ، آنتوں کی خشکی ، بھوک کی کمی ، خون کی کمی کا علاج ہے۔
پتہ کی پتھری ، آنتوں اور چھاتی کے کینسرسے تحفط کا ضامن ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پھلوں کا بادشاہ آم میں بے شمار بیماریوں کا علاج
کینسرایک موذی مرض ہے۔اس سے ہر سال لاکھوں افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خشک آلوبخارے کے ذریعے اس مرض کا علاج کیا جاسکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق خشک آلو بخارے کی وجہ سے ہمارے جسم میں فینولک کمپاۡوؕؕ٘ۡنڈ بڑھتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے انٹی آکسیڈینٹس بنتے ہیں جو آنتوں کےکینسر کو کم کرتے ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خشک آلو بخارے کی وجہ سے کینسر کے خطرات نہ صرف کم ہوتے ہیں بلکہ کینسر کی صورت آلوبخارا بطور علاج بھی مستعمل ہے۔آلو بخارا تمام امراض معدہ کا علاج ہے۔
آلوبخارا قبض ، آنتوں کی خشکی ، بھوک کی کمی ، خون کی کمی کا علاج ہے۔
پتہ کی پتھری ، آنتوں اور چھاتی کے کینسرسے تحفط کا ضامن ہے۔
آلو بخارامتلی اور قے کی شکایت میں بہت ہی مفید ہے۔
آلو بخارا گرمی کے بخارمیں بھی فائدہ مند ہے۔
مقدار خوراک
ایک نوجوان آدمی آلو بخارہ کےدس سے بیس دانے تک کھا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کالی رنگت کو گورا کرنے کا ٹوٹکہ
مزاج
مزاج کے اعتبار سے آلوبخارا سرد درجہ اول اور تر درجہ دوم ہے۔مقدار خوراک

0 تبصرے